
Latest apps

Prayer Times
View Detail
Maulana Muhammad Ilyas Qadri
View Detail
Al Quran With Tafseer Application
View Detail
Muslims Funeral
View Detail
DAR-UL-IFTA AHLESUNNAT
View Detail
DONATE TO DAWATEISLAMI
View Detail
ISLAMIC SPEECHES
View Detail
Kalma And Dua
View Detail
KALAM-E-ALA HAZRAT
View Detail
Madani Qaidah
View Detail
-
Home
Downloads
Memory Cards
Faizan e Farz Uloom Course
Faizan e Farz Uloom Course

فیضان فرض علوم کورس میموری کارڈ
فرض علوم حصہ اول میں سیکھیں گے
- فرض علوم کیا ہیں ؟
- اللہ کی ذات صفات کے متعلق عقائد
- طہارت ( وضو اور غسل )
- طہارت کے مسائل ( نجاستوں کا بیان )
فرض علوم حصہ دوئم میں سیکھیں گے
- حج میں ہونے والی غلطیاں اور انکے کفارے
- واجبات نماز اور سجدہ سہو کا بیان
- جماعت اور وتر کے مسائل
- مریض اور شرعی معذور کی نماز کے احكام
فرض علوم حصہ سوئم میں سیکھیں گے
- حسد ، چغلی ، غیبت
- نماز کے شرائط و فرائض، جھوٹ توریا
- معاد و حشر اور شفاعت کے بارے میں
فرض علوم حصہ چہارم میں سیکھیں گے
- اجارے کے مسائل
- صحابہ کرام کے بارے میں عقائد
- زکوۃ کا بیان ، ہبہ ( گفٹ ) اور وكالت کا بیان
فرض علوم حصہ پنجم میں سیکھیں گے
- پیارے آقاﷺ کا علم غیب اور غیراللہ سے مدد مانگنا
- آسْمانی کتابیں اور تقدیر کے متعلق عقائد
- روزہ کو توڑنے اور مکروہ کرنے والی چیزیں
- اجارے کا بیان
فرض علوم حصہ ششم میں سیکھیں گے
- ایمان اور کفر کا بیان
- مکروہات مفسدات نماز کا بیان
- رجو ع،عدت
- پرورش
- نفقہ کے مسائل
- معراج شریف ایصال ثواب اور حاضر ناظرکے بارے میں
فرض علوم حصہ ہفتم میں سیکھیں گے
- معجزات کرامات کے متعلق عقائد
- ریا کاری اور خود پسندی کا بیان
- وصیت اور وراثت کے مسائل
فرض علوم حصہ ہشتم میں سیکھیں گے
- قضا نماز کا بیان اور طریق
- مسافر کی نماز کے احكام، جمعہ اور عیدیں کا بیان
- سود اور قرض کے بارے میں۔
فرض علوم حصہ نہم میں سیکھیں گے
- شرکت کا بیان
- تلاوت اور سجدہ تلاوت
- ناجائز خرید وفروخت
- حج کے مسائل اور طریقہ کے بارے میں
فرض علوم حصہ دہم میں سیکھیں گے
- طلاق
- انبیاء کرام کے بارے میں عقائد
- موت اور اس کے بعد کے عقائد
- قسم منت اور ان کا کفارہ کے بارے میں
فرض علوم حصہ گیارہ میں سیکھیں گے
- وقف اور چندہ کے مسائل
- سیدالمرسلین کے متعلق عقائد
- کفن دفن اور نماز جنازہ کے مسائل
- قربانی کے مسائل کے بارے میں۔
فرض علوم حصہ بارہ میں سیکھیں گے
- ظہار ، ایلاء ، خلع
- خرید وفروخت کا بیان
- اسلام کے بنیادی عقائد اور کلمہ طیبہ کی تشریح
- نماز کے اوقات اور اَذان کا بیان
فرض علوم کی چوبیس (24)آڈیوز فائلز
فرض علوم کی تیئس(23) آڈیوز فائلز
Copyright © 2025 by I.T. Department of Dawat-e-Islami.