EMBED
نمازِ جمعہ کے لئے اوّل وقت میں جانا،مسواک کرنا، اچھے اور سفید کپڑے پہننا، تیل اور خوشبو لگانا اور پہلی صَف میں بیٹھنا مُستَحب ہے اور غُسل سنّت ہے۔(عالمگیری، ج۱، ص۱۴۹)
Copyright © 2025 by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )