EMBED
سوال نمبر 1: وضو میں کنپٹی دھونے کا کیا حکم ہے؟ جواب: اس کا دھونا فرض ہے،ہاں اس حصہ میں جتنی جگہ داڑھی کے گھنے بال ہوں وہاں بالوں کا اور جہاں بال نہ ہوں یا گھنے ہوں تو جلد کا دھونا فرض ہے۔
Copyright © 2025 by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )