EMBED
شریعت میں حکم ہے: اِذَا تَطَیَّرْتُمْ فَامْضُوْا یعنی:جب کوئی شگونِ بَدگمان میں آئے تو اس پر عمل نہ کرو۔ (بد شگونی، ص8)بحوالہ(فتح الباری، ۱۱/۱۸۱، تحت الحدیث:۵۷۵۴)
Copyright © 2025 by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )