hamari khuhaish kay mutabiq kam honay per Allah ka farman

hamari khuhaish kay mutabiq kam honay per Allah ka farman

Date
Jan 8, 2016 2:55:33 PM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850

Description

"پارہ دوسرا سُوْرَۃُ الْبَقَرَہ کی آیت نمبر 216 میںربُّ الْعِبَاد عَزَّوَجَلَّ کا ارشادِ حقیقت بنیاد ہے: عَسٰۤی اَنۡ تَکْرَہُوۡا شَیْـًٔا وَّہُوَ خَیۡرٌ لَّکُمْۚ وَعَسٰۤی اَنۡ تُحِبُّوۡا شَیْـًٔا وَّہُوَ شَرٌّ لَّکُمْؕ وَاللہُ یَعْلَمُ وَ اَنۡتُمْ لَا تَعْلَمُوۡنَ﴿۲۱۶﴾٪ ترجَمۂ کنزالایمان: قریب ہے کہ کوئی بات تمہیں بری لگے اور وہ تمہارے حق میں بہتر ہو اور قریب ہے کہ کوئی بات تمہیں پسند آئے اور وہ تمہارے حق میں بری ہو اور اللّٰہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ۔ "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha