zikr kay liye masjid ka thikana
Date
Jan 6, 2016 4:01:44 PM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850
Description
"فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: جب کوئی بندہ ذِکر یانماز کے لئے مسجِد کو ٹھکانا بنالیتاہے تو اللہ عَزَّوَجَلَّ اُس کی طرف رحمت کی نظرفرماتا ہے جیسا کہ جب کوئی غائب آتا ہے تو اس کے گھر والے اس سے خوش ہوتے ہیں۔ (اِبن ماجہ، ج۱، ص۴۳۸، الحدیث:۸۰۰) "
Copyright © by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )