5 rato ki shab bedari wojoob e jannat
Date
Jan 6, 2016 3:18:17 PM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850
Description
"فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: جو پانچ راتوں میں شب بیداری کرے(یعنی جاگ کر عبادت میں گزارے) اُس کے لئے جنَّت واجِب ہو جاتی ہے۔ذِی الْحِجّہ شریف کی آٹھویں ، نویں اوردسویں رات (اس طرح تین راتیں تو یہ ہوئیں ) اور چوتھی عِیْدُ الْفِطْر کی رات، پانچویںشَعْبَانُ الْمُعَظَّم کی پندرہویں رات( یعنی شبِ بَرَ ائَ ت)۔(اَلتَّرغِیب وَالتَّرہِیب، ج۲،ص۹۸،الحدیث:۲) "
Copyright © by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 1 )
Usman Ali
ماشاءاللہ عزوجل ... Allah Ap logo ko bht Barkaten Ata Farmaye!