subh e bahara-waqt e jashan e wiladat

subh e bahara-waqt e jashan e wiladat

Date
Jan 4, 2016 11:22:01 AM
Category
Faizan-e-Milad,
Dimensions
850 x 850

Description

اِس عالمگیر ظلمت میں حبیب داور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کل جہاں کے لئے ہادی ورہبربن کر واقعۂ اصحابِ فیل کے پچپن (55) دن کے بعد12ربیعُ النُّوربمطابق20اپریل 571؁ءبروزِپیر صُبحِ صادِق کے وَقت چاند سا چہرہ چمکاتے، کستُوری کی خوشبومہکاتے،خَتنہ شُدہ، ناف برِیدہ، دونوں شانوں کے درمیان مُہرِ نُبُوَّت دَرَخشاں،سُرمَگیں آنکھیں،پاکیزہ بدن دونوں ہاتھ زمین پر رکھے ہوئے، سرِپاک آسمان کی طرف اٹھائے ہوئے دنیا میں تشریف لائے۔(بڈھاپجاری، ص۵) بحوالہ(اَلْمَوَاہِبُ اللَّدُنِّیَّۃ لِلْقَسْطَلَّانِیّ ج۱ ص۶۶۔۷۵)

Comments ( 0 )

Security Code
captcha