qari or ghair e qari ki misalain-Quran service
Date
Jan 1, 2016 9:55:29 AM
Category
Promotional Images,
Dimensions
850 x 850
Description
"فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ: جو مومن قرآن پڑھتا ہے، اس کی مثال ترنج کی سی ہے کہ خوشبو بھی اچھی ہے اور مزہ بھی اچھا ہے اور جو مومن قرآن نہیں پڑھتا، وہ کھجور کی مثل ہے کہ اس میں خوشبو نہیں مگر مزہ شیریں ہےاور جو منافق قرآن پڑھتا ہے، وہ پھول کی مثل ہے کہ اس میں خوشبو ہے مگر مزہ کڑوااور جو منافق قرآن نہیں پڑھتا، وہ اندرائن کی مثل ہے کہ اس میں خوشبو بھی نہیں ہے اور مزہ کڑوا ہے ۔ (بخاری،۳/۵۳۵، الحدیث: ۵۴۲۷) روزانہ قرآنِ پاک مع ترجمہ وتفسیر پڑھنے کے لئے Quran.dawateislami.netوزٹ کیجئے۔ "
Copyright © by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )