madani muzakaray-ilyasqadri social pages
Date
Jan 1, 2016 12:53:18 PM
Category
Promotional Images,
Dimensions
850 x 850
Description
"دنیا بھر میں نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئےمتعدد ذرائع ہیں انہیں میں ایک ذریعہ امیرِ اہلِسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے نام پر بنائے گئے سوشل میڈیا پیجز بھی ہیں، جن کے ذریعے آپ حاصل کر سکتے ہیں: • امیرِ اہلِسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے صوتی وصوری پیغامات • مدنی مذاکروں کے شارٹ کلپس • اور بہت کچھ۔ ترجَمۂ کنزالایمان:تم بہتر ہو اُن سب اُمّتوں میں جو لوگوں میں ظاہِر ہوئیں،بھَلائی کا حُکم دیتے ہو اور بُرائی سے منع کرتے ہو اور اللہ عَزَّوَجَلَّ پر ایمان رکھتے ہو۔(آلِ عمران:110) ان پیجز کو خود بھی لائیک کریں اور دوسروں کو اس کے لائیک کرنے کی ترغیب دلائیں۔ Fblogo/ilyasQadriZiaee twitterlogo/ ilyasQadriZiaee GooglePlusLogo/+ ilyasQadriZiaee "
Copyright © by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )