ismat surma lagana sunnat hai

ismat surma lagana sunnat hai

Date
Jan 27, 2016 11:22:16 AM
Category
Faizan-e-Milad,
Dimensions
850 x 850

Description

"(سُرمہ) حضور اکرم ،نور مجسم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ روزانہ رات کو ''اِثمد'' کا سرمہ لگایا کرتے تھے آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ کے پاس ایک سرمہ دانی تھی اس میں سے تین تین سَلائی دونوں آنکھوں میں لگایا کرتے تھے اور فرمایا کرتے تھے کہ اثمد کا سرمہ لگایا کرو یہ نگاہ کو روشن اور تیز کرتا ہے اور پلَک کے بال اُگاتا ہے۔ (سیرت مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ ص584) "

Comments ( 1 )

Security Code
captcha

Shafi uddin

Thanks for madani channel .best channel.