wahid mazhabi chanal-dawateislami.net

wahid mazhabi chanal-dawateislami.net

Date
Jan 14, 2016 9:32:06 AM
Category
Promotional Images,
Dimensions
587 x 880

Description

"فرمانِ حضرت مولانا محمد شہزادقادری ترابی مُدَّظِلُّہُ العَالِی: (ایڈیٹرماہنامہ ’’تحفظ‘‘ مکتبہ فیضان اشرف نزد شہید مسجد کھارادرباب المدینہ کراچی) مَدَنی چینل وہ واحد مذہبی چینل ہے جو نہ تو میوزک پیش کرتا ہے اور نہ ہی لڑکیوں کی تصاویر نشر کرتا ہے ۔ صرف اور صرف اِصلاحی پیغامات کو عام کرنا اپنی اور پوری اُمت کے لوگوں کی اِصلاح کرنا اس چینل کا اوّلین مقصد ہے۔ (مدنی چینل کے بارے میں تأثرات،قسط4،ص19، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی)) آن لائن رہتے ہوئے مدنی چینل دیکھنے کے لئے Streaming.dawateislami.net وزٹ کریں۔ "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha