ye bohot baray mujahid thay-gallery service
Date
Jan 14, 2016 4:09:32 PM
Category
Promotional Images,
Dimensions
850 x 850
Description
"حضرتِ احمد بن فضلویہ جن کا لقب زاہدہے، یہ بہت بڑے مجاہد تھے اور تیراندازی میں بہت ہی باکمال تھے۔ ان کا بیان ہے کہ جب سے مجھے یہ حدیث پہنچی ہے کہ حضور صَلَّی اﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اپنے دستِ مبارک سے کمان بھی اُٹھائی ہے۔ اس وقت سےمیں کمان کا اتنا ادب و احترام کرتا ہوں کہ بلا وضو کسی کمان کو ہاتھ نہیں لگاتا۔ (الشفاء بتعریف حقوق المصطفٰی،ج۲، ص ۵۷) مُقدّس تبرکات کا نقش ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے Gallery.dawateislami.net وزٹ کریں۔ "
Copyright © by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )