chanda ya qurbani ki khal letay waqt kay mohtat alfaaz
Date
Feb 17, 2016 12:03:42 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850
Description
"چندہ یا قربانی کی کھال لیتے وقت مُحتاط الفاظ یہ ہیں: ’’آپ اجازت دیدیجئے کہ آپ کا چندہ یا قربانی کی کھال دعوتِ اسلامی جہاں مناسِب سمجھے وہاں نیک وجائز کام میں خرچ کرے ۔‘‘یہ الفاظ سُن کر دینے والا ’’ہاں‘‘ کہہ دے یا کسی طرح بھی آپ کی بات سے مُتَّفِق ہو جائے تو اب ہر طرح کے نیک و جائز کام میں استعمال کرنے کی شرعاً اجازت مل جائیگی اور یوں کافی سہولت رہے گی۔ (چندے کے بارے میں سوال جواب،ص64، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی)) "
Copyright © by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )