Hamd or Shukar ki tareef

Hamd or Shukar ki tareef

Date
Apr 16, 2016 9:43:39 AM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

"حمد اور شکر کی تعریف: حمد کا معنی ہے کسی کی اختیاری خوبیوں کی بنا پر اُس کی تعریف کرنا اور شکر کی تعریف یہ ہے کہ کسی کے احسان کے مقابلے میں زبان، دل یا اعضاء سے اُس کی تعظیم کرنا اورہم چونکہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کی حمد عام طور پراُس کے احسانات کے پیش نظر کرتے ہیں اس لئے ہماری یہ حمد’’ شکر‘‘ بھی ہوتی ہے ۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۴۹) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha