Kisi ko apnay say kamtar na jano
Date
Apr 20, 2016 2:49:29 PM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850
Description
"حضور اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: آدمی دوسرے لوگوں کے مقابلے میں اپنی ذات کو بلند سمجھتا رہتا ہے یہاں تک کہ اسے تکبر کرنے والوں میں لکھ دیاجاتا ہے،پھر اسے وہی عذاب پہنچے گا جو تکبر کرنے والوں کو پہنچا۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۱۱۰)بحوالہ(ترمذی،۳/۴۰۳،حدیث: ۲۰۰۷) "
Copyright © by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )