Namaz kis par bojhal or kis ka sukoon ?
Date
Apr 20, 2016 3:06:28 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850
Description
"گناہوں اور خواہشات سے بھرے ہوئے دلوں پر نماز بہت بوجھل ہوتی ہے اور عشق و محبت ِ الٰہی سے لبریز اور خوفِ خدا سے جھکے ہوئے دلوں پر نماز بوجھ نہیں بلکہ نماز ان کیلئے لذت و سرور اور روحانی و قلبی معراج کا سبب بنتی ہے اور یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے رب عَزَّوَجَلَّ سے ملاقات پر یقین رکھتے ہیں اور اُس مولیٰ کریم کے دیدار کی تڑپ رکھتے ہیں۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۱۲۴) "
Copyright © by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )