Gunah per raza mand hona gunah karnay jesa hai
Date
Apr 26, 2016 12:05:10 PM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850
Description
"حضور پر نورصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: جب زمین میں گناہ کیا جائے تو جو وہاں موجود ہے مگر اسے برا جانتا ہے،وہ اس کی مثل ہے جو وہاں نہیں ہے اور جو وہاں نہیں ہے مگر اس پر راضی ہے، وہ اس کی مثل ہے جو وہاں حاضر ہے۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۱۷۱)بحوالہ (ابو داود، ۴/۱۶۶، الحدیث: ۴۳۴۵) "
Copyright © by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )