Jannation Kay Chehray Kis Ki Tarha Roshan Hongay
Date
May 12, 2016 9:49:30 AM
Category
Questions & Answers,
Dimensions
850 x 850
Description
"سوال نمبر8:پہلا اور دوسرا گروہ جو جنت میں داخل ہوگا،اُن کے چہرے کس طرح روشن ہونگے؟ جواب:پہلاگروہ جوجنت میں جائے گا،اُن کے چہرے ایسے روشن ہونگے جیسے چودہویں رات کا چانداور دوسرا گروہ جیسے کوئی نہایت روشن ستارہ۔ "
Copyright © by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )