Maza Khoob Ramazan Main Main Aa Raha Tha - Gham e Ramazan
رمضان المبارک کی پُر کیف یادوں کیلئے آئیے اس کلام کو سنئےاس وڈیو کو ضرور دیکھئے۔:مسرت سے سینہ مدینہ بنا تھا مزہ خوب رمضان میں آرہا تھا ،کھلے بابِ رحمت جہنم کو تالے پڑےہر طرف تھے اُجالے اُجالے وہ مردود شیطان قیدی بنا تھا ،مجھے ماہِ رمضاں کا غم دے الہی مٹا حبِ دنیا کی دل سے سیاہی مزا فانی سنسار میں کیا رتھا ہے۔
Comments
Mohammad ahsan
very nice kalam