EMBED
فرض کفایہ : وہ ہوتاہے جوکچھ لوگوں کے اداکرنے سے سب کی جانب سے اداہوجاتاہے اورکوئی بھی ادانہ کرے توسب گناہ گارہوتے ہیں ۔جیسے نمازِجنازہ وغیرہ۔(بہارِ شریعت،ج۱،ص۵۲)بحوالہ (وقارالفتاوی، ج ۲، ص ۵۷)
Copyright © by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )