tajir ka naqabil e tasawwur nuqsaan
Date
Jan 8, 2016 10:34:12 AM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850
Description
مرنے والا اگر حرام وناجائز مال مَثَلاً گُناہوں کے اَسباب جیسا کہ آلاتِ مُوسیقی ،وِڈیو گیمز کی دُکان ، میُوزک سینٹرسینما گھر،شراب خانہ ، جُواکا اڈّاملاوٹ والے مال کا کاروبار وغیرہ پیچھے چھوڑ ے تو اُس کیلئے مرنے کے بعد سخت ترین اور ناقابلِ تصوُّر نقصان ہے۔(فیضانِ رمضان،ص926، مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی))
Copyright © by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )