nap tol ka khayanat karnay wala
Date
Apr 20, 2016 12:39:48 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850
Description
"روحُ البیان میں ہے: جو شخص ناپ تَول میں خِیانت کرتا ہے، قِیامت کے روز اُسے دوزخ کی گہرائیوں میں ڈالا جائے گا اور آگ کے دوپہاڑوں کے درمیان بِٹھا کر حُکم دیا جائے گا ، اِن پہاڑوں کو ناپو اور تولو!جب تولنے لگے گا تو آگ اُسے جَلا ڈالے گی۔ (تفسیر روحُ البیان، ج۱۰ ،ص۳۶۴) "
Copyright © by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )