Quran e majeed kay ikhtitam per karnay wala amal
Date
Apr 14, 2016 9:39:46 AM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850
Description
جب قرآن مجیدختم ہو تو تین بار ’’قُلْ ہُوَ اللہُ اَحَدٌ‘‘ پڑھنا بہتر ہے، اگرچہ تراویح میں ہو، البتہ اگر فرض نماز میں ختم کرے، تو ایک بار سے زیادہ نہ پڑھے۔(صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۲۸)بحوالہ(بہارِ شریعت، حصہ سوم، ۱/۵۵۱)
Copyright © by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )