Allah kay zikr kay ilawa ziyada kalam na kiya karo
Date
Apr 25, 2016 11:22:03 AM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850
Description
"حضور اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ نے ارشادفرمایا: اللہ تعالیٰ کے ذکر کے علاوہ زیادہ کلام نہ کیا کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ کے ذکر کے علاوہ کلام کی کثرت دل کو سخت کر دیتی ہے اور لوگوں میں اللہ تعالیٰ سے سب سے زیادہ دور وہ شخص ہوتا ہے جس کا دل سخت ہو۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۱۵۱)بحوالہ(ترمذی، ۴/۱۸۴، حدیث: ۲۴۱۹) "
Copyright © by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )