Hazrat e Abdullah bin Masood ki apnay betay ko nasihat
Date
Apr 25, 2016 4:05:07 PM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850
Description
"جب حضرت عبداللہ بن مسعود رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی وفات کا وقت قریب آیا تو ان کے بیٹے حضرت عبد الرحمن رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے عرض کی :مجھے کچھ وصیت کیجئے۔ حضرت عبداللہ بن مسعود رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے فرمایا: میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ تم اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو، زیادہ وقت اپنے گھر میں رہو، اپنی زبان کی حفاظت کرو اور اپنی خطاؤں پر رویا کرو۔(صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۲۱۷)بحوالہ(شعب الایمان،۱/۵۰۳، الحدیث: ۸۴۴) "
Copyright © by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 1 )
farrukh abbas
ALLAH ap sab bhaion ki madad kary dil khush hota hai jab bhi apka channel ya website dekhta hoon ALLAH her pal apki madad or asani kary