Olad ko sahi aqaid or naik amaal ki wasiyat karni chahiye
Date
Apr 25, 2016 4:06:46 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850
Description
"اولاد کو صحیح عقائد اور نیک اعمال کی وصیت کرنی چاہئے: والدین کوصرف مال کے متعلق ہی وصیت نہیں کرنی چاہیے بلکہ اولاد کو عقائد ِ صحیحہ، اعمالِ صالحہ، دین کی عظمت، دین پر استقامت، نیکیوں پر مداومت اور گناہوں سے دور رہنے کی وصیت بھی کرنی چاہیے۔ اولاد کو دین سکھانا اور ان کی صحیح تربیت کرتے رہنا والدین کی ذمہ داری ہے۔(صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۲۱۶) "
Copyright © by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 3 )
Hamza
I love dawateislami
Hamza
I love dawateislami
Mohammad Sadaqat
ماشاءاللہ عزوجل nice