hasad say bacho

hasad say bacho

Date
Apr 25, 2016 2:32:50 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

"حضرت وہب بن منبہ رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں : حسد سے بچو،کیونکہ یہ پہلا گناہ ہے جس کے ذریعے آسمان میں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کی گئی اور یہی پہلا گناہ ہے جس کے ذریعے زمین میں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کی گئی ۔(صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۱۹۲)بحوالہ (تنبیہ المغترین، ص۱۸۸) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha