Hasad bohot bara aib hai
Date
Apr 25, 2016 2:36:09 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850
Description
"حسد بہت بڑا عیب ہے اور ا س کی وجہ سے انسان نہ صرف خود بھلائی سے رک جاتا ہے بلکہ دوسروں کو بھی بھلائی سے روکنے کی کوشش میں مصروف ہو جاتا ہے لہٰذا ہر مسلمان کو چاہئے کہ وہ اس سے بچنے کی خوب کوشش کرے۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۱۹۲) "
Copyright © by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )