Hasad haram hai

Hasad haram hai

Date
Apr 25, 2016 2:36:51 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

"یاد رہے کہ حسد حرام ہے البتہ اگر کوئی شخص اپنے مال و دولت یا اثر ووجاہت سے گمراہی اور بے دینی پھیلاتا ہو تو اس کے فتنہ سے محفوظ رہنے کے لیے اس کی نعمت کے زوال کی تمنا حسد میں داخل نہیں اور حرام بھی نہیں۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۱۹۳)بحوالہ(خازن، البقرۃ، تحت الآیۃ: ۱۰۹، ۱/۷۹-۸۰) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha