• یومِ دعوتِ اسلامی 2 ستمبر

    یومِ دعوتِ اسلامی 2 ستمبر

    August 08,2023 - Published 255 days ago

    یومِ دعوتِ اسلامی 2 ستمبر

    انٹرنیشنل اسلامک اِسکالر حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادِری رَضَوی دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے کراچی سے عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کا آغاز ستمبر1981ء میں اپنے چند رُفَقا کے ساتھ کیا۔ View More

  • The Dawateislami Day - 2nd September

    August 08,2023 - Published 255 days ago

    The Dawateislami Day - 2nd September

    Acting upon the above verse, in September 1981, the renowned spiritual guide and international Islamic scholar, Shaykh Muhammad Ilyas Attar Qadiri Razavi دامت برکاتھم العالیہ, founded a religious movement known as Dawat-e-Islami with a group of devoted companions.View More

  • دُعا کرنے کے 12طریقے اور آداب

    December 10,2018 - Published 5 years ago

    دُعا کرنے کے 12طریقے اور آداب

    دعا اللہ پاک سے فریاد کرنے،اُس کے انعامات کے مستحق ہونے، اُس کو راضی کرنے اور بخشش و مغفرت کا پروانہ حاصل کرنے کا نہایت آسان اور عمدہ ذریعہ ہے۔ دعا مانگنا حضور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی پیاری سنّت،اللہکریم کے نیک بندوں کی عادت، درحقیقت عبادت بلکہ مغزِعبادت ہے اور خطاکار بندوں کے حق میں اللہ پاک کی جانب سے ایک بڑی نعمت اور سعادت ہے۔ بندے کا مانگنا خالق ومالک جَلَّ جَلَالُہ کو بہت پسند ہے۔View More

  • دعا کی عظمت و اہمیت

    December 10,2018 - Published 5 years ago

    دعا کی عظمت و اہمیت

    دعا ایک عظیم عبادت،عمدہ وظیفہ اور اللہ پاک کی بارگاہ میں پسندیدہ عمل ہے، دعا در حقیقت بندے اور اس کے خالق و مالک کے درمیان کلام، راز و نیازاور بندگی کے اظہار کا ایک ذریعہ ہے۔ دعا بندے کو رب سے ملانے، اس کی بارگاہ میں حاضر ہونےکی ایک صورت ہے۔ عام طور پرجو سکون و راحت دعا کرنے سے حاصل ہوتی ہے وہ کسی اور عبادت میں حاصل نہیں ہوتی۔ View More