EMBED
بہارِ شریعت میں منقول ہے: جمعہ فرض عین ہے اور اس کی فرضیّت ظہر سے زیادہ مؤکد(یعنی: تاکیدی) ہے اور اس کا منکر کافر ہے۔ (بہارِ شریعت،ج۱،ص۷۶۲) بحوالہ(الدرالمختار، ج۳، ص۵)
Copyright © by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )