EMBED
تفسیر خزائن العرفان میں ہے: جمعہ کی اذان ہوتے ہی خرید و فروخت حرام ہوجاتی ہے اور دنیا کے تمام مشاغل جو ذکرِ الٰہی سے غفلت کا سبب ہوں اس میں داخل ہیں اذان ہونے کے بعد سب کو ترک کرنا لازم ہے ۔
Copyright © 2025 by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )