jashan e wiladat mananay ka sawab
Date
Jan 27, 2016 11:16:10 AM
Category
Faizan-e-Milad,
Dimensions
850 x 850
Description
"(02) (جشن ولادَت مَنانے کا ثواب) شیخ عبدُالحق مُحَدِّ ث دِہلوی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہِ الْقَوِیْ فرماتے ہیں :'' مسلمان ہمیشہ سے محفِلِ میلاد مُنعَقِد کرتے آئے ہیں اور وِلادت کی خوشی میں دعوتیں دیتے ، کھانے پکواتے اور خوب صَدْقہ وخیرات دیتے آئے ہیں، خوب خوشی کا اِظہار کرتے ا ور دل کھول کر خرچ کرتے ہیں نیز آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَ سَلَّمْ کی وِلادتِ با سعادت کے ذِکْر کا اِہتِمام کر تے ہیں اور اپنے مکانوں کوسَجاتے ہیںاور ان تمام اَفعالِ حَسَنہ کی بَرَکت سے اُن لوگوں پر اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ کی رَحمتوں کا نُزُول ہو تا ہے۔ (''مَا ثَبَتَ مِنَ السُّنَّۃِ '' ، ص١٠٢ مُلْتَقِطاً "
Copyright © by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )