norani ankh
Date
Jan 27, 2016 11:20:33 AM
Category
Faizan-e-Milad,
Dimensions
850 x 850
Description
"(09) ( نورانی آنکھ ) تاجداررسالت ،شہنشاہ نبوت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ کی چشمانِ مبارک بڑی بڑی اور قدرتی طور پر سُرمَگیں تھیں پلکیں گھنی اور دراز تھیںپُتلی کی سیاہی خوب سیاہ اور آنکھ کی سفیدی خوب سفید تھی جن میں باریک باریک سرخ ڈورے تھے۔ (سیرت مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ ص571) "
Copyright © by I.T. Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )