Book Name:Sikhne Sikhane Ke Halqon Ka Jadwal
(2):والدین کے لئے دُعا کرنا (3): والدین کے مُتَعَلّقین سے صلۂ رحمی کرنا۔
سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا
اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَ نَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِم
ترجمہ: اے اللہ ! ہم تجھے دشمنوں کے مقابِل کرتے ہیں اور ان کی شرارتوں سے تیری پناہ چاہتے ہیں۔([1])