Book Name:Naza aur Qabr Ki Sakhtian-1442
تو)قَبْر کے پاس خالی جگہ ہو وہاں لگائیں کہ خوشبو پہنچانا مَحبوب (یعنی پسندیدہ)ہے([1]) *قَبْر پر چَراغ یا جلتی موم بتّی وغیرہ نہ رکھے ، ہاں اگر آپ کے پاس ، “ چارجر “ ٹارچ یا ٹارچ والا موبائل فون نہ ہو ، گورنمنٹ کی بتیاں بھی نہ ہوں یا بندہوں اور رات کے اندھیرے میں راہ چلنے یا دیکھ کر تِلاوت کرنے کے لیے روشنی مقصود ہو تو قَبْر کے ایک جانب خالی زمین پر موم بتّی یا چَراغ رکھ سکتے ہیں ، جبکہ وہ خالی جگہ ایسی نہ ہو کہ جہاں پہلے قَبْر تھی اب مِٹ چکی ہے۔ ([2])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد