Book Name:Bilal Habshi Ki 8 Hikayaat
* آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم جانوروں کو آپس میں لڑوانے ، انہیں باندھ کر مارنے ، اور ان کا مُثلہ بنانے(یعنی چہرہ بگاڑنے)سے منع فرمایا کرتے تھے۔ ([1])
ہرن نے ، اونٹ نے ، چڑیوں نے کی یہی فریاد کہ ان کے غم کا مداوا حضور جانتے ہیں
اللہ پاک ہمیں بھی سُنّتِ مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم پر عمل کرتے ہوئے جانوروں پر شفقت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الامین صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد