Book Name:Sara Quran Huzoor Ki Nemat Hai
کل جہاں مِلک اور جو کی روٹی غذا اس شکم کی قناعت پہ لاکھوں سلام([1])
پیارے اسلامی بھائیو! سُنَّتِ مصطفےٰ پر عمل کیجئے ، قناعت اختیار کیجئے* قناعت ایمان کا کمال ، اسلام کا حُسْن ہے* قناعت کرنے والا خود کو دُنیا سے بچاتا ، آخرت کی راہ پر چلتا ہے* قناعت کرنے والا اللہ پاک کا محبوب ہے* قناعت کرنے والے سے لوگ بھی محبت کرتے ہیں۔ ([2])* امام شافعی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : قناعت مالداری کی اَصْل ہے۔ ([3])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد