حروف ملائیے

حروف ملائیے !

ماہنامہ فیضانِ مدینہ نومبر 2022

پیارے بچّو ! ایک ہفتے میں 7دن ہوتے ہیں ، ان میں سب سے بہترین دن جمعہ ہے۔ اللہ پاک نے جمعہ کو  مسلمانوں کے لئے عید کا دن بنایا ہے۔جمعہ کا دن عیدالفطر اوربقرہ عید سے بڑا ہوتا ہے ،  جمعہ کے دن ایک نیکی کا ثواب 70نیکیوں جتنا ملتا ہے۔ مطلب یہ کہ اگر ہم 1بار درود شریف پڑھیں گے تو ہمیں 70باردرودِ پاک پڑھنے کا ثواب ملے گا۔ جمعہ کے دن کچھ  نیک کام کئے جاتے ہیں جیسے :  ( 1 ) ناخن کاٹنا  ( 2 ) نہانا  ( 3 ) خوشبو لگانا  ( 4 ) اچھے اور صاف ستھرے کپڑے پہننا۔ یہ سب کام کرنا ہمارے پیارے نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی سنّتِ مبارکہ ہے۔

 آپ نے اوپر سے نیچے اور سیدھی سے اُلٹی طرف حروف ملا کر5 الفاظتلاش کرنے ہیں ، جیسے ٹیبل میں لفظ  ” عید “  کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔ یہ 5 الفاظ تلاش کیجئے :

  ( 1 )  جمعہ ( 2 )  سنت ( 3 ) نیکی ( 4 ) ثواب ( 5 ) درود۔

پ

ہ

ی

ئ

ے

ت

ر

ع

و

ق

ل

ک

س

ن

ت

د

ج

ھ

گ

ث

ف

ع

ی

د

ر

د

س

ا

و

ش

ز

ک

ص

و

ڈ

غ

م

ا

پ

ت

ی

ل

د

ض

ح

ن

ب

ج

م

ع

ہ

پ

خ

ل

ب

ذ

ژ

ث

ظ

ۃ

ا

آ

ق

ط

و

ع

ڑ

ٹ

ہ

ک

پ

ا

چ

س

د

ف

گ

ھ

ج

ک

ل


Share