کون سا صدقہ افضل ہے؟ اس حوالے سے حکیمُ الاُمّت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃُ اللہِ علیہ فرماتے ہیں: یوں تو ہر صدقہ بہرحال اچھا ہے مگر کبھی بعض عارضی حالات میں بہت اچھا ہوجاتا ہے
قراٰنِ کریم کی تعلیم جہاں اللہ پاک کی عبادت کا حکم دیتی ہے وہیں انسان کو والدین کی اطاعت و فرماں برداری اور ان کے ساتھ حُسنِ سلوک سے پیش آنے کی تاکید بھی فرماتی ہے۔
ایک مرتبہ کسی نےمشہور صحابی حضرت سیدنا عمران بن حصین رضیَ اللہ عنہما سے ایک شرعی مسئلہ پوچھا:ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ایک ہی مجلس میں تین طلاقیں دے دیں
انبیاءِ کرام علیہم السّلام کی بعثت کا بنیادی مقصد اللہ کی مخلوق کو کفر کے اندھیروں سے ہدایت اور ایمان کی روشنی کی طرف لانا ہے۔