بچّوں اور بچیوں کے 6 نام
ماہنامہ فیضانِ مدینہ اکتوبر 2024
سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔
(جمع الجوامع ، 3/ 285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔
بچوں کے 3 نام
نام |
پکارنے کے لئے |
معنیٰ |
نسبت |
محمد |
عبد الرَّحیم |
رحمت والے کا بندہ |
اللہ پاک کے صفاتی نام کی طرف لفظِ عبد کی اضافت کے ساتھ |
محمد |
حنیف |
اسلام پر ثابت قدم |
سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام |
محمد |
سُہیل |
نرم برتاؤ کرنے والا |
صحابیِ رسول کا نام |
بچیوں کے 3 نام |
|||
|
اُمَیّہ |
چھوٹی کنیز |
صحابیہ رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام |
|
سُعْدیٰ |
مبارک، خوش بختی |
صحابیہ رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام |
|
بَرْدَہ |
کنیز |
تابعی بزرگ سیدنا جعفر بن بُرقان رحمۃُ اللہ علیہ کی والدہ کا نام |
(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)
Comments