بچوں اور بچیوں کی 6 نام

بچّوں اور بچیوں کے 6 نام

ماہنامہ اگست 2024

سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمنےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔

(جمع الجوامع ، 3/  285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور  نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔

بچوں کے 3 نام

نام

پکارنے کے لئے

معنیٰ

نسبت

محمد

عبد القَوی

قُوّت دینے والے کا بندہ

اللہ پاک کے  صفاتی نام کی طرف لفظِ عبد کی اضافت کے ساتھ

محمد

سُلطان

بادشاہ، حجت، قوی دلیل

سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام

محمد

سُلَیْمان

بے عیب شخص

اللہ کے نبی علیہ السلام کا مبارک نام

بچیوں کے 3  نام

زُرَیْنہ

سنہری

صحابیہ رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام

فُرَیْعہ

لمبے بالوں والی

سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی صحابیہ کا مبارک نام

سِدْرَہ

بیری کا درخت

حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہکی بہو کا نام

(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)


Share