بچّوں اور بچیوں کے 6 نام
ماہنامہ ستمبر 2024
سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمنےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔ (جمع الجوامع ، 3/ 285، حدیث : 8875) یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔
بچوں کے 3 نام
نام |
پکارنے کے لئے |
معنیٰ |
نسبت |
محمد |
عبد الحق |
لائق ہستی( یعنی اللہ) کا بندہ |
اللہ پاک کے صفاتی نام کی طرف لفظِ عبد کی اضافت کے ساتھ |
محمد |
امین |
امانت دار |
سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام |
محمد |
شُعیب |
چھوٹی جماعت |
اللہ کے نبی علیہ السلام کا مبارک نام |
بچیوں کے 3 نام |
|||
|
اُثَیلہ |
شرف اور بزرگی والی |
صحابیہ رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام |
|
رمیصاء |
ایک ستارے کا نام |
صحابیہ رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام |
|
اَنیقہ |
خوش آیند،خوب |
حضرت سیدنا انس رضی اللہ عنہکی والدہ حضرت امّ سُلیم رضی اللہ عنہا کانام |
(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)
Comments