Book Name:Nasli Tassub Kay Nuqsanat
پیارے اسلامی بھائیو!آپ کی اپنی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی دینی و فلاحی خدمت میں مصروف عَمَل ہے۔ اَلحمدُ لِلّٰہ! *تقریبا 20ہزار 235 جامعات و مدارسُ المدینہ (بوائز اینڈ گرلز) قائم ہیں، جن میں حفظ و ناظرہ، عالِم کورس(درسِ نظامی)، مختلف تَخَصُّصَات (Specialization)، فرائض علوم کورسز کروائے جاتے ہیں *جامعات و مدارسُ المدینہ (بوائز اینڈ گرلز) طلبا کی تعداد کم و بیش5 لاکھ 65 ہزار 695ہے*اب تک تقریبا 21 دار الافتاء اہلسنت قائم کئے جا چکے ہیں جن میں شرعی رہنمائیوں کی تعدادماہانہ اوسطاً 20 ہزار ہے المدینۃُ العلمیہ (اسلامِک ریسرچ سنٹر) کے ذریعےدینی لٹر یچر پر تحقیقی کام انجام دیا جارہا ہے ، اَلحمدُ لِلّٰہ! اس شعبے کے تحت اب تک 2045کتب و رسائل پر کام ہو چکا ہے *مدنی چینل اردو، انگلش، بنگلہ زبانوں میں، کڈز مدنی چینل ، بزرگوں کا مدنی چینل اور عربی ویب چینل کے ذریعے دینِ اسلام کی خدمت کی جارہی ہے *خُدام المساجد و المدارس المدینہ کے تحت تقریبا 7 ہزار 243 مساجِد بن چکی ہیں۔
ان سب کاموں اور دعوتِ اسلامی کے جملہ دِینی و فلاحی کاموں کو جاری و ساری رکھنے کے لیے دعوتِ اسلامی کے اربوں روپے کے اخراجات ہیں۔ان اخراجات کو پورا کرنے کے لیے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!12 اکتوبر 2025کو ہونے جا رہا ہے: ٹیلی تھون، جس کا ایک یونٹ 10 ہزار پاکستانی روپے کا ہے۔اپنے عطیات دعوت اسلامی کو دیجئے،آپ کے چندے یعنی ڈونیشن کو کسی بھی جائز ،دینی ،اصلاحی ،فلاحی ،روحانی ،خیرخواہی ،بھلائی اور آمدنی بڑھانے کے جائز اور محفوظ کام میں لگایا جاسکتاہے تاکہ بڑھتے اخراجات کو پورا کیا جاسکے۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد