Book Name:Nasli Tassub Kay Nuqsanat
پرہو اس کا پہننا اور پہنانا سب ناجائز وگناہ ہے۔([1]) اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عَمَل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
ذہنی دباؤ کا روحانی علاج(وظیفہ)
سُوْرَۂ اِخْلَاص
جب کبھی ذہنی دباؤہو تو وضو کر لیجیے، مزید اوّل آخر درود شریف پڑھ کر روزانہ 7بار سُورۂ اِخْلاص (قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚشریف پوری) پڑھ کر پانی پر دَمْ کر کے پی لیجیے، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ذہنی دباؤ میں کمی آ جائے گی۔([2]) اللہ پاک ہمیں عَمَل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد