ایمان واسلام کی بنیاد میں امن وسلامتی کا مفہوم پورے طور پر موجود ہے
حضور نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم دنیا میں تشریف لائے تو آپ کے نور سے جہان جگمگا اُٹھا
حضور نبیِّ رحمت صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے دریائے رحمت سے بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں نے بھی بہت فیض لیا۔