صفرُ المظفر کے چند اہم واقعات
ماہنامہ اگست 2024
تاریخ/ماہ/سِن |
نام/واقعہ |
مزید معلومات کے لئے پڑھئے |
7صفرُ المظفر661ھ |
یومِ عرس مشہور ولیُّ اللہ حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی رحمۃُ اللہِ علیہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفرُ المظفر 1439، 1440ھ اور ”فیضانِ بہاء الدین زکریا ملتانی“ |
11صفرُ المظفر 1385ھ |
یومِ وِصال اعلیٰ حضرت کے پوتے، حضرت علّامہ محمد ابراہیم رضا خان رحمۃُ اللہِ علیہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفرُ المظفر 1439ھ اور ”134خلفائے اعلیٰ حضرت“ |
14 صفرُ المظفر 1165ھ |
یومِ عرس سندھ کے مشہور ولی و صوفی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی رحمۃُ اللہِ علیہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفرُ المظفر 1440ھ |
17 صفرُ المظفر 1398ھ |
امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس قادری کی والدۂ محترمہ رحمۃ اللہ علیہا کا یومِ وِصال |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفرُ المظفر 1439 ھ اور ”تعارفِ امیرِ اہلِ سنّت، صفحہ15“ |
20 صفرُ المظفر 465ھ |
یومِ عرس حضور داتا گنج بخش حضرت سیّد علی بن عثمان ہجویری رحمۃُ اللہِ علیہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفرُ المظفر 1439، 1440ھ اور ”فیضانِ داتا علی ہجویری“ |
25 صفرُ المظفر 1340ھ |
یومِ وصال اعلیٰ حضرت، مجددِ دین و ملّت امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان بریلویرحمۃُ اللہِ علیہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفرُ المظفر 1439تا 1445ھ اور”فیضانِ امامِ اہلِ سنّت“ |
28صفرُ المظفر 1034ھ |
یومِ وِصال حضرت مجددِ الفِ ثانی شیخ احمد فاروقی رحمۃُ اللہ علیہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفرُ المظفر 1439ھ اور ”تذکرۂ مجددِ الفِ ثانی“ |
29صفرُ المظفر1356ھ |
یومِ وِصال تاجدارِ گولڑہ حضرت علامہ پیر سیّد مہر علی شاہ رحمۃُ اللہ علیہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفرُ المظفر 1442ھ اور ”فیضان پیر مہر علی شاہ“ |
صفرُ المظفر 04ھ |
شہدائے بئرِ معونہ ( 70صحابۂ کرام کو بئر معونہ کے مقام پر نجد کے کفار نے شہید کردیا) |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفرُ المظفر 1444ھ اور ”سیرتِ مصطفیٰ، صفحہ394“ |
صفرُ المظفر 07ھ |
فتحِ خیبر:زمانۂ رسالت میں1600صحابہ نے 20ہزارسے زائد کفار کا مقابلہ کیا،15صحابہ شہید ہوئے ۔ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفرُ المظفر 1439ھ اور ”سیرتِ مصطفیٰ، صفحہ380“ |
اللہ پاک کی ان پر رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.net سے ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھئے اور دوسروں کو شیئر بھی کیجئے۔
Comments