بعض لوگ تو بچت کے ایسے حیران کن طریقے استعمال کرتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے جیسے پُل یا پہاڑی بلندی سے اُترتے وقت گاڑی یا رکشہ وغیرہ کا انجن بند کردینا تاکہ فیول کم خرچ ہو اور کچھ پیسے بچ جائیں۔
کائنات کے عظیم شہر مدینۂ منوّرہ میں ایسے بہت سے مقامات ہیں جو اپنی نسبتوں اور تاریخی یادوں کے سبب بابرکت اور مقدس ہوگئے، اہلِ ایمان شروعِ اسلام سے ہی ان کے ساتھ اپنی عقیدتوں کا اظہار کرتے چلے آرہے ہیں۔
جى ہاں! قُربانى کا گوشت سارا سال اِستِعمال کرسکتے ہىں۔ ىہ الگ بات ہےکہ ڈاکٹرو ں کے نزدىک گوشت اِستِعمال کرنے کی مُدّت الگ ہے۔
اَلحمدُ لِلّٰہ میں نے سفینے کے ذریعے سفرِ کیا ہے۔ یہ غالباً 1990یا 1991ءکی بات ہے۔ سفینے پر سفر کو کم ہی لوگ ترجیح دیتے تھے کیونکہ ہوائی جہاز ساڑھے تین سے پونے چار گھنٹے میں جدہ پہنچا دیتا ہے ۔