Book Name:Jahannam Ki Sazaaen
ملک تقریباً3287(تین ہزار دوسوستاسی)مدرسۃُ المدینہ(للبنین وللبنات )بھی قائم ہیں،جن میں تقریباً 152340(ایک لاکھ باون ہزارتین سوچالیس)مدَنی مُنّےاورمدَنی مُنّیاں حِفْظ و ناظرہ کی مُفت تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ ان مدارس سے حفظِ قرآن مکمل کرنے والے مدنى منّوں اور مدنى منّىوں کی تعداد تقریباً80731(اسّی ہزارسات سواِکتیس)ہے۔جبکہ ناظرہ قرآن کی تکمیل کرنے والے مدنى منّوں اور مدنى منّىوں کی تعداد تقریباً 241028(دولاکھ اِکتالیس ہزاراٹھائیس)ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان کے مختلف شہروں میں دارُالافتاء اہلسنّت، المدینۃُ العلمیہ،مجلسِ مکتوبات و تعویذاتِ عطاریہ جس سے ماہانہ لاکھوں لاکھ مسلمان مُستَفِیْض ہو رہے ہیں،اس کےعلاوہ مدَنی مراکز(فیضانِ مدینہ)،دیگر مساجد کی تعمیرات و انتظامات، مختلف مدنی کورسز (مثلاً فرض عُلُوم کورس، امامت کورس، مدرس کورس، ،اِصلاحِ اعمال کورس،12مدنی کام کورس،فیضانِ نماز کورس وغیرہ)، اسی طرح ہفتہ واراجتماعات،بڑی راتوں(مثلاً اجتماعِ میلاد،اجتماعِ غوثیہ،اجتماعِ معراج،اجتماعِ شبِ براءَت اوراِجتماعِ شبِ قدروغیرہ)کے اجتماعات، پورے ماہِ رمضان/آخری عشرے کا اجتماعی اعتکاف وغیرہ سے بھی دِین و سُنّت کا کام ہو رہا ہے۔
مُنَـظَّم طریقے سے مدَنی کاموں کوتیزی کے ساتھ آگے سے آگے بڑھانے کے لئے دعوتِ اسلامی کو خطیر رقم دَرکار ہوتی ہے،آپ بھی اپنےمدنی عطیات دعوتِ اسلامی کو دِیجئے ،نیکی کی دعوت کو عام کرنے میں اپنی اس مدنی تحریک دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیجئے۔ آپ سے گزارش ہے کہ ملک وبیرونِ ملک دعوتِ اسلامی کے زیرِ انتظام چلنے والے مدارسُ المدینہ، جامعاتُ المدینہ اوردیگرشعبہ جات کے جُملہ اَخراجات کےلیےاپنےمدنی عطیات (چندے)سے تعاوُن فرمائیے اور ثواب ِ جاریہ کے حق دار بن جائیے۔یاد رکھئے! دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کے اَخراجات ہر سال بڑھتے جا رہے ہیں، ہمیں اپنی دعوتِ اسلامی کوچلا نا ہے،دعوتِ اسلامی کے مدنی کام اورکومدنی پیغام کو دُنیا کے کونے کونے میں